Tuesday, April 23, 2024

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
January 6, 2017

 راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے  ملاقات کی ہے ۔  

تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو  نے ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس اہم  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔