Friday, April 19, 2024

آرمی چیف سے اسٹیٹ بارڈرسروس چیف آذربائیجان کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگو

آرمی چیف سے اسٹیٹ بارڈرسروس چیف آذربائیجان  کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگو
October 23, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذربائیجان کے اسٹیٹ بارڈر سروس چیف نے ملاقات کی۔ملاقات میں علاقائی امن و سلامتی سمیت باہمی  دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  معزز مہمان نے پاک آرمی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی جبکہ کرنل جنرل ایلچن گلی ایو نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔