Friday, May 10, 2024

آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون میں وسعت پر گفتگو

آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون میں وسعت پر گفتگو
August 20, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر میجر جنرل ابراہیم یالی محمد کی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ سکیورٹی اور دفاعی تعاون میں وسعت پر گفتگو کی گئی ۔ میجر جنرل ابراہیم یالی محمد نے علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔