Sunday, May 12, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے جاپان کے سینئر نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے جاپان کے سینئر نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
January 24, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے جاپان کے سینئر نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی، آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سلامتی کی صورتحال، دوطرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی نائب سفیر نے اس موقع پر خطے میں کشیدگی میں کمی لانے کیلئے پاکستانی کوششوں کی تعریف اور بہتر تعلقات کے عزم کا اظہار کیا۔