Friday, April 26, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قومی ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قومی ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد
October 25, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قومی ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کو بدترین شکست دی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کردیا۔