Thursday, March 28, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت
August 4, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق یوم شہدائے پولیس پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام میں کہنا تھا کہ پولیس نے خدمات کی انجام دہی میں لازوال قربانیاں دیں۔

ملکی امن و استحکام کے لیے پولیس کی قربانیوں نے کلیدی کردار ادا کیا۔