Tuesday, April 16, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار تعزیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار تعزیت
November 19, 2018
راولپنڈٰی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ آرمی چیف نے مرحوم کی دین کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ آرمی چیف نے کہا حاجی عبدالوہاب کے اہل خانہ اور پیروکاروں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔