Monday, May 13, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کی ملاقات
November 12, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1326821613631922177?s=20 آئی ایس پی آر کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، لائن آف کنٹرول اور بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر پر باہمی دلچسپی کے اُمور پر خصوصی تبادلہ خیال ہوا۔ سی او ایس نے پاک فوج کی طرف سے کشمیر کے مقصد اور کشمیری عوام کے لئے بھر پور حمایت اور عزم کا اعادہ کیا۔