Friday, April 26, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر احسان مصطفی کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر احسان مصطفی کی ملاقات
October 8, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے سفیر احسان مصطفی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق خطے میں امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔