Saturday, May 18, 2024

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی نائب مشیر قومی سلامتی کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی نائب مشیر قومی سلامتی کی ملاقات
March 27, 2019

 راولپنڈٰی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی نائب مشیر قومی سلامتی کریسٹین ٹرنر نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سکیورٹی تعاون ، مجموعی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کریسٹین ٹرنر نے علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔