Friday, March 29, 2024

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ، دو طرفہ فوجی تعاون پر بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ، دو طرفہ فوجی تعاون پر بات چیت
June 24, 2019
لندن (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ میں کہا کہ برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سرنکولس کارٹر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ پاکستان اور برطانیہ کی مسلح افواج کے درمیان وفود کی سطح پر تذویراتی مذاکرات ہوئے اور دو طرفہ فوجی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔