Saturday, May 4, 2024

آرمی  چیف جنرل راحیل شریف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے اعزازی بیجز لگادیئے گئے

آرمی  چیف جنرل راحیل شریف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے اعزازی بیجز لگادیئے گئے
December 14, 2015
راولپنڈی(92نیوز)آرمی  چیف جنرل راحیل شریف کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کے کرنل آف بٹالین کے اعزازی بیجز لگا دیئے گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو ایف ایف رجمنٹ کی بٹالین کے اعزازی کرنل کے بیجز لگائے گے آرمی چیف نے ایف ایف رجمنٹ کی اسی بٹالین میں کمیشن حاصل کیا آرمی چیف کو بٹالین کے ریٹائرڈ فوجی افسران نے بیجز لگائے۔