Sunday, September 8, 2024

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا مصباح کو فون، مبارکباد دی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا مصباح کو فون، مبارکباد دی
July 18, 2016
راولپنڈی(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد اور کہا کہ  کھلاڑیوں کی فٹنس دیکھ کر خوشی ہوئی۔ دوسری طرف  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مصباح الحق کو فون کرکے مبارک باد دی ۔ عمران خان، آصف زرداری، سراج الحق اور دیگر نے بھی مبارک باددی ۔