Sunday, September 8, 2024

آرمی چیف  جنرل راحیل شریف جنازے میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف  جنرل راحیل شریف جنازے میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے
July 9, 2016
کراچی(92نیوز)آرمی چیف عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہ  اپنی مصروفیات ترک کرکے جنازے میں شرکت کرنے کیلئے نیشنل سٹیڈیم میں پہنچ چکے ہیں ۔