Friday, September 20, 2024

آرمی چیف جنرل راحیل شریف تاجکستان سے واپسی پر کابل پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف تاجکستان سے واپسی پر کابل پہنچ گئے
March 2, 2016
کابل(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف تاجکستان سے واپسی پر کابل پہنچ گئے افغان صدر اشرف غنی اور امریکی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ڈنفورڈ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔ افغان مصالحتی عمل اور بارڈر منیجمنٹ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ  آرمی چیف امریکی فوج کی کمان تبدیلی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔