Wednesday, April 24, 2024

آرمی چیف جمہوریت کے حامی،جمہوریت کو فوج سے خطرہ نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف جمہوریت کے حامی،جمہوریت کو فوج سے خطرہ نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
January 22, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آرمی چیف جمہوریت کا احترام کرتے ہیں، جمہوریت کو آرمی سے کوئی خطرہ نہیں ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ ملک میں جمہوریت چلنا ضروری ہے ۔ جمہوریت کوہم سے کوئی خطرہ نہیں ۔ انتخابات کیلئےجو بھی حکم ملا اس پرعمل کریں گے۔

ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ نتخابات وقت پر الیکشن کمیشن کو کرانے ہیں۔ پاکستان سے حقانی نیٹ ورک کے حملوں کا الزام بے بنیاد ہے۔