Sunday, September 8, 2024

آرمی چیف اورکورکمانڈر کراچی کا گورنرسندھ کو ٹیلی فون ،خیریت دریافت کی

آرمی چیف اورکورکمانڈر کراچی کا گورنرسندھ کو ٹیلی فون ،خیریت دریافت کی
July 15, 2016
کراچی(92نیوز)گورنر سندھ کو آرمی چیف اور  کورکمانڈر کراچی نے ٹیلی فون کیا ہے جس میں  ڈاکٹر عشرت العباد کی خیریت دریافت کی گئی ہے ۔ دوسری طرف  وزیراعلیٰ، ڈی جی رینجرز، مشیر مذہبی امور، چیف سیکرٹری اور دیگر شخصیات نے اسپتال جا کر عیادت کی ہے ۔ ترجمان کے مطابق گورنر کا طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کیے گئےہیں اور ڈاکٹرز نےان کو آرام کا مشورہ دیا ہے ۔