Saturday, May 11, 2024

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم سے ملاقات ، ملکی حالات پر گفتگو

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم سے ملاقات ، ملکی حالات پر گفتگو
April 13, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وزیر اعظم ہاؤس آمد ہوئی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس  کے بعد اعلی عسکری قیادت نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی امن و امان پر بات چیت ہوئی۔