Monday, September 16, 2024

آرمی چيف جنرل قمر جاويد باجوہ سے مالديپ کے ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چيف جنرل قمر جاويد باجوہ سے مالديپ کے ہائی کمشنر کی ملاقات
August 3, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چيف جنرل قمر جاويد باجوہ سے مالديپ کے ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مالدیپ کے ہائی کمشنر نے جي ايچ کيو راولپنڈ ی ميں ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سميت دونوں ممالک کے مابین دفاعی شعبہ میں تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ مالديپ کے ہائی کمشنر نےعلاقائی امن استحکام کے لئے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔