Tuesday, April 16, 2024

آرمی ایکٹ میں ترمیم پر حکومتی وفد کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

آرمی ایکٹ میں ترمیم پر حکومتی وفد کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
January 2, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) آرمی ایکٹ میں ترمیم پر حکومتی وفد کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہوئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ میں کہا حکومتی وفد کو بتایا مثبت طریقے سے قانون سازی کے حق میں ہیں لیکن بعض سیاسی جماعتیں قانون سازی کے قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھنا چاہتی ہیں https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1212726405345300481 لیکن پیپلز پارٹی کیلئے جمہوری عمل کی پاسداری قانون سازی جتنی ہی اہم ہے۔