Friday, April 26, 2024

آرسنل نے بارہویں مرتبہ انگلش ایف اے کپ جیت کر ریکارڈ قائم کر دیا

آرسنل نے بارہویں مرتبہ انگلش ایف اے کپ جیت کر ریکارڈ قائم کر دیا
May 31, 2015
ویمبلے (ویب ڈیسک) آرسنل فٹ بال کلب نے بارہویں مرتبہ انگلش ایف اے کپ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ آرسنل نے ویمبلے میں آسٹن ولا کیخلاف چار صفر سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کے اختتام پر آرسنل فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں کی خوشی دیدنی تھی۔