Saturday, May 4, 2024

آر ایل این جی تھری پائپ لائن منصوبے کے اخراجات عوام سے لئے جائینگے

آر ایل این جی تھری پائپ لائن منصوبے کے اخراجات عوام سے لئے جائینگے
January 8, 2018

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آر ایل این جی تھری پائپ لائن منصوبے کے اخراجات عوام سے وصول کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں کراچی سے لاہور تک پائپ لائن منصوبے کی تعمیرکے فنانسنگ پلان کی منظوری دی گئی جوسوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ مکمل کریں گ۔
منصوبے کے اخراجات یعنی 175 ارب روپے عوام سے وصول کرنے کی خفیہ طور پر منظوری دے دی گئی ہے۔