Sunday, May 12, 2024

آر ایس ایس کے انتہا پسند نظرے نے ایٹمی ملک پر قبضہ کرلیا، وزیر اعظم ‏

آر ایس ایس کے انتہا پسند نظرے نے ایٹمی ملک پر قبضہ کرلیا، وزیر اعظم ‏
January 11, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے  کہا کہ  آرایس ایس کےانتہاپسندنظریے نے ایک ارب سے زیادہ افراد کے ایٹمی  ملک پرقبضہ کرلیا ہے ۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ نظریہ نسلی برتری اور مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کے خلاف نفرت پر مبنی ہے ، اس جن کے بوتل سے باہر نکلتے ہی  ہمیشہ خون خرابہ ہوا۔