Sunday, May 5, 2024

آخری بار والدہ کو دیکھا تو وہ تابوت میں تھیں ،مریم نواز

آخری بار والدہ کو دیکھا تو وہ تابوت میں تھیں ،مریم نواز
December 23, 2018
لاہور ( 92 نیوز) العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس  کیسز کا فیصلہ آنے کو ہے ،  بڑے فیصلے سے قبل نواز شریف کی بیٹی نے بھی خاموشی توڑ دی ، مریم نواز شریف نے  اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ آخری بار والدہ کو دیکھا تو وہ تابوت میں تھیں ۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1076880688543162371 اپنے ٹویٹ پیغام میں مریم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ  والد کو آخری بار والدہ کیساتھ مسکراتا دیکھا ، اللہ دونوں پر رحکم کرے ۔