Monday, May 13, 2024

آج کراچی کیلئے بڑا دن، ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، شہبازگل

آج کراچی کیلئے بڑا دن، ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، شہبازگل
September 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی شہبازگل کہتے ہیں آج کراچی کے لئے بڑا دن ہے، ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1302092367424557059?s=20 معاون خصوصی شہبازگل نے ٹویٹ میں کہا آج وزیراعظم کراچی کو اس کی خوبصورتی، روشنیاں اور وقار لوٹانے کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خان اس مافیا سے نجات دلانے جا رہا ہے جس نے کراچی کی قسمت میں گندا پانی، کچرا، قبضہ مافیا اور بدترین ٹرانسپورٹ کا نظام لکھ رکھا تھا۔