Friday, April 26, 2024

آج کا دن پاکستان کی جمہوری تاریخ کا یادگار دن ہے ، شبلی فراز

آج کا دن پاکستان کی جمہوری تاریخ کا یادگار دن ہے ، شبلی فراز
July 25, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے دو سال مکمل ، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کا کہا کہ آج کا دن پاکستان کی جمہوری تاریخ کا یاد گار دن ہے ۔

سینیٹر شبلی فراز نے  پی ٹی آئی  کی کامیابی کے دو سال مکمل ہونے پر کہا کہ   25 جولائی 2018 کو پی ٹی آئی کارکنوں اور عوام نے مل کر نئی سوچ کی بنیاد رکھی، فرسودہ، مراعات یافتہ، اقرباپرور اور کرپٹ نظام کو شکست  ہوئی۔