Sunday, May 5, 2024

آج نوازشریف نے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگوانے کی بنیاد رکھی ، شیخ رشید

آج نوازشریف نے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگوانے کی بنیاد رکھی ، شیخ رشید
May 13, 2018
ملتان ( 92 نیوز) شیخ رشید نے نوازشریف پر لفظی گولہ باریکرتے ہوئے کہا کہ آج نواز شریف نے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگوانے کی بنیاد رکھی ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا پاکستان کو دیوالیہ کرنے کا انٹرنیشنل ایجنڈا ہے ، میاں صاحب دشمن قوتوں سےمل کرملک کونقصان پہنچاناچاہےہیں۔