Thursday, May 9, 2024

آج شہبازشریف کو گرفتار کرکے اے پی سی قرار داد کی توثیق کی گئی، نواز شریف

آج شہبازشریف کو گرفتار کرکے اے پی سی قرار داد کی توثیق کی گئی، نواز شریف
September 28, 2020
لاہور (92 نیوز) سابق وزیر اعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ آج شہبازشریف کو گرفتار کرکے اے پی سی کی قرار داد کی توثیق کی گئی۔ https://twitter.com/NawazSharifMNS/status/1310584255462944768?s=20 نوازشریف نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، اے پی سی  میں کیے گئے تمام فیصلوں پر عملدرآمد ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔