Sunday, May 12, 2024

آج شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا پھر اکٹھ ہو گا ، شبلی فراز

آج شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا پھر اکٹھ ہو گا ، شبلی فراز
November 8, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نےکہا آج شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا پھر اکٹھ ہو گا۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1325325386314551297?s=20 شبلی فراز نے ٹویٹر پیغام میں اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا عوامی وسائل کھانے والے پشیمانی اور ندامت کے بجائے ڈھٹائی کا ثبوت دے رہے ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا الزامات کی سیاست ن لیگ کا وطیرہ ہے۔ کرپٹ مافیا کے پاس نا اہلیوں اور نالائقیوں کو چھپانے کا یہی طریقہ ہے۔