Saturday, April 27, 2024

آج سندھ بے حال،صرف زرداری خوشحال ہے ، شہباز شریف

آج سندھ بے حال،صرف زرداری خوشحال ہے ، شہباز شریف
May 8, 2018
ہالہ ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے ہالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سندھ بے حال ہے صرف زرداری خوشحال ہے۔ شہباز شریف نے خطاب میں شاعرانہ انداز میں  کہا کہ پنجے گاڑے زرداری ہے، بےبس کسان اور ہاری ہے،محروم بہت مٹیاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران اور زرداری ہم نوالہ اور ہم پیالہ ہیں،یہ اکٹھے ہوگئے ہیں ۔