Thursday, March 28, 2024

آج تک چمبہ ہاؤس میں کمرہ استعمال نہیں کیا: نون لیگی ایم این اے

آج تک چمبہ ہاؤس میں کمرہ استعمال نہیں کیا: نون لیگی ایم این اے
November 27, 2016

لاہور (92نیوز)ایم این اے چوہدری اشرف نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمیعہ چوہدری سے قومی اسمبلی میں ملاقات ہوئی تھی لیکن میں نے چمبہ ہائوس میں کمرہ بک نہیں کرایا۔۔ انہوں نے کہا وہ خاتون کو جانتے ہیں مگر کمرہ انہوں نے بک نہیں کرایا۔