Monday, September 16, 2024

آج  70واں یومِ آزادی  ، ملک بھر میں قومی پرچموں کی بہار، 92نیوز کی طرف سے اہل وطن کو آزادی مبارک

آج  70واں یومِ آزادی  ، ملک بھر میں قومی پرچموں کی بہار، 92نیوز کی طرف سے اہل وطن کو آزادی مبارک
August 14, 2016
لاہور(92نیوز)روشن و درخشاں نیئر و تاباں پاکستان رہے جب تک سورج چاند ہے باقی  جب تک باقی جہان رہے  قوم ستر واں یومِ آزادی آج جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ ملک بھر میں قومی پرچموں کی بہار آگئی ہے  عمارتیں سبز رنگ اور روشنیوں میں نہا گئی ہیں جبکہ  ہر کوئی وطن کی محبت سے سرشارتو کوئی آزاد ی کے گیت گار ہا ہے۔  نائنٹی ٹو نیوز کی طرف سےپور ی قوم و  اہلِ وطن کو آزادی کی مبارک ہو۔