Saturday, April 27, 2024

آتش بازی کا شاندار نظارہ،دیکھنے والا دنگ رہ گئے

آتش بازی کا شاندار نظارہ،دیکھنے والا دنگ رہ گئے
October 25, 2018
مشی گن ( 92 نیوز) دنیا کے مختلف اور مخصوص ایونٹس پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے تو سب نے نہیں دیکھے ہوں گے لیکن اس طرز کا مظاہرہ  شاید ہی کسی نے کیا ہو۔ ایک شخص نےبھاری مقدار میں رومن کینڈلز لیں اور اسے اس مشین گن کی طرح دکھنے والی ٹیوبز میں ڈال  کر آگ کی نذر کیا تو ایسا  نظارہ دیکھنے کو ملا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔