Friday, March 29, 2024

آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز،شاہد آفریدی ، شعیب ملک ورلڈ الیون میں شامل

آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز،شاہد آفریدی ، شعیب ملک ورلڈ الیون میں شامل
April 19, 2018
دبئی ( 92 نیوز ) آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز میں شاہد آفریدی  اور شعیب ملک آئی سی سی ورلڈ الیون کی ٹیم میں شامل ہو گئے ۔ ویسٹ انڈیز اور ورلڈ الیون 31 مئی کو لارڈز میں ٹی 20 میچ کھیلیں گے۔ میچ کا مقصد ارما اورماریہ طوفان سے متاثرہ اسٹیڈیم کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا ہے۔