Friday, May 17, 2024

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا
January 22, 2019
دبئی ( 92 نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا ۔ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا۔ ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں روہت شرما، جونی بیرسٹو، ویرات کوہلی، جو روٹ شامل ہیں، راس ٹیلر،بین اسٹوکس،بٹلر،مستفیض،راشد خان، جسپریت بھمرا  بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے ۔ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں  پاکستانی باؤلر محمد عباس کو شامل کیا گیا ہے، ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئرز کے کپتان ویرات کوہلی ہوں گے۔