Wednesday, April 24, 2024

آئی جی سندھ مشتاق مہر چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے
August 28, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) آئی جی سندھ مشتاق مہر چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے۔

پولیس کے سینئر افسر کامران فضل کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دیدیا گیا، چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔