Saturday, May 11, 2024

آئی جی اسلام آباد تبدیل ، عامر ذوالفقار کی جگہ قاضی جمیل آئی جی اسلام آباد تعینات

آئی جی اسلام آباد تبدیل ، عامر ذوالفقار کی جگہ قاضی جمیل آئی جی اسلام آباد تعینات
January 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی وارداتیں آئی جی کی تبدیلی کا باعث بن گئیں۔

عامر ذوالفقار خان کو ہٹا کر قاضی جمیل الرحمان کو اسلام آباد پولیس کا آئی جی تعینات کر دیا گیا، نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ۔ عامر ذوالفقار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔