Friday, May 10, 2024

آئی ایم ایف کا زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافے پر اظہار اطمینان

آئی ایم ایف کا زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافے پر اظہار اطمینان
February 15, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایم ایف نے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافے پر اظہار اطمینان کیا ہے اور اعلامیہ میں کہا مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔ دسمبر تک کے تمام معاشی اہداف حاصل کرلئے گئے ہیں، ایکسچینج ریٹ مارکیٹ ریٹ کے مطابق ہیں، جاری کھاتوں کا خسارہ کم ہو رہا ہے، معاشی بحالی میں استحکام نظر نظر آ رہا ہے، اسٹرکچرل اہداف کامیابی سے مکمل کر لئے گئے ہیں۔