Friday, April 26, 2024

آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے52کروڑڈالرکی قسط کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے52کروڑڈالرکی قسط کی منظوری دیدی
March 27, 2015
واشنگٹن(ویب ڈیسک)آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے52کروڑڈالر کی قسط کی منظوری دےدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس میں قسط کی منظوری دی گئی ۔ پاکستان پہلے ہی قسط کیلئے تمام شرائط پوری کرچکا ہے جن میں31  مارچ سے قبل ایل این جی کی درآمد اوراینٹی منی لانڈرنگ بل کی منطوری شامل ہے ۔ جبکہ یکم اپریل سے گیس کی قیمتوں میں ساٹھ فیصد اضافہ کیا جانا ہے۔ 6 اعشاریہ 7ارب ڈالر قرض پروگرام میں سے پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر دیئے جاچکے ہیں۔