Wednesday, May 15, 2024

آئی ایم ایف نے امریکا سمیت بڑی صنعتوں کی معاشی نمو میں کمی کر دی

آئی ایم ایف نے امریکا سمیت بڑی صنعتوں کی معاشی نمو میں کمی کر دی
October 13, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) آئی ایم ایف نے امریکا سمیت بڑی صنعتوں کی معاشی نمو میں کمی کر دی۔

خبرایجنسی کےمطابق آئی ایم ایف نے معاشی نمو 6 فیصد سے کم کرکے 5.9 فیصد کر دی۔ کورونا کے باعث بڑی صنعتی طاقتوں کی معیشت متاثر ہوئی۔ آئی ایم ایف نے اگلے سال کی معاشی نمو 4.9 فیصد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ انفرا اسٹرکچر پیکج میں کٹوتی سے امریکا کی معاشی نمو مزید کم ہو گی۔ عالمی معیشت سابقہ سطح پر نہیں آ سکے گی۔