Friday, April 26, 2024

آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ٹویٹر پر مثبت پاکستان تصویری مقابلے کا اہتمام

آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ٹویٹر پر مثبت پاکستان تصویری مقابلے کا اہتمام
July 4, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز ) آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ٹویٹر پر مثبت پاکستان تصویری مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔ تصویری مقابلے میں بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے شرکت کی ، مقابلے میں 4 ہزار سے زائد تصاویر  بھیجی گئیں ۔ عوام کی جانب سے ارسال کی گئی تصاویر عوام اور افواج پاکستان سے محبت پر مبنی تھیں، تصاویر میں سول سوسائٹی اور پولیس کو بھی اجاگر کیا گیا۔