Monday, September 16, 2024

آئی ایس پی آر کی خصوصی دستاویزی فلم میں سڑک کی تعمیر کرنے والوں کو سلام

آئی ایس پی آر کی خصوصی دستاویزی فلم میں سڑک کی تعمیر کرنے والوں کو سلام
January 1, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) پاک چین دوستی کی لازوال مثال شاہراہ قراقرم کی داستان دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دی گئی۔

آئی ایس پی آر کی خصوصی دستاویزی فلم ویئر مین اینڈ ماؤنٹینز میٹ میں سڑک کی تعمیر کرنے والوں کو سلام پیش کیا گیا۔ شاہراہ قراقرم کی تعمیر 1966 میں شروع ہو کر 1986 میں مکمل ہوئی۔

دنیا کی بلند ترین شاہراہ کی تعمیر کیلئے 810 پاکستانی اور 82 چینی باشندوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔