Saturday, April 20, 2024

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کی مذمت
April 15, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز ) آئی ایس پی آر نے جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔ میجر جنرل آصف غفور  کہتے ہیں تمام شراکت داروں کو  ریاستی اداروں کے مؤثر اور فعال انداز میں کام کیلئے محفوظ ماحول یقینی بنانا چاہئے۔