Saturday, May 18, 2024

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا
March 22, 2019

راولپنڈی (92 نیوز) ہر دل کی آواز ، پاکستان زندہ باد  ، سن لیں دشمن سبھی  ، یہ وطن ہے سدا۔  آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔

https://youtu.be/MjxGwfa5lxw

 یوم پاکستان کا نغمہ عوام اور جدوجہد پاکستان کے کارکنوں کے نام ہے۔ 72 ویں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کل پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ہو گی ۔ مسلح افواج کی پریڈ اور فضاؤں میں طیاروں کی گھن گرج ہو گی۔