Sunday, May 5, 2024

آئندہ مالی سال کیلئےسندھ کابجٹ آج پیش کیاجائے گا

آئندہ مالی سال کیلئےسندھ کابجٹ آج پیش کیاجائے گا
June 17, 2020

کراچی ( 92 نیوز) آئندہ مالی سال کیلئےسندھ کابجٹ آج پیش کیا جائے گا، سندھ کے بجٹ میں ٹرانسپورٹ کی کوئی نئی اسکیم شامل نہ کیےجانے کا امکان ہے ۔

سندھ میں  آئندہ مالی سال میں بھی ماس ٹرانزٹ نظام کا کوئی منصوبہ فعال نہیں ہو سکے گا، شہر قائد میں ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی بھی مارچ 2021 تک چلنے کا امکان نہیں۔