Tuesday, April 23, 2024

آئندہ برس ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل پوسٹر جاری

آئندہ برس ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل پوسٹر جاری
November 29, 2017

زیورج ( 92 نیوز ) فیفا نے اگلے برس روس میں ہونےوالے ورلڈ کپ کا آفیشل پوسٹر جاری کر دیا ۔ پوسٹر میں روس کے سابق لیجنڈ گول کیپر لیو یاشن نمایاں ہیں ۔
میگا ایونٹ کے ڈراز کا اعلان یکم دسمبر کو کیا جائےگا ۔