Friday, May 3, 2024

آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہو گا ، سراج الحق

آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہو گا ، سراج الحق
December 27, 2017

لندن (92 نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہو گا کیونکہ متحدہ مجلس عمل فعال ہو چکی ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر پہلے دن سے طاہر القادری کے ساتھ ہیں۔ رانا ثنا اللہ کا اقتدار میں رہنے کا کوئی جوازنہیں۔ حکومت تمام محاذوں پر نا کام ہو چکی ہے۔