Wednesday, May 8, 2024

آئل ٹینکر عملے کا اغواء اور ڈکیتی کیس، جمشید دستی طبی معائنے میں تندرست قرار

آئل ٹینکر عملے کا اغواء اور ڈکیتی کیس، جمشید دستی طبی معائنے میں تندرست قرار
February 8, 2020
مظفر گڑھ (92 نیوز) آئل ٹینکر کے عملے کا اغواء اور ڈکیتی کیس میں جمشید دستی کو طبی معائنے میں تندرست قرار دیدیا گیا۔ عدالت نے گزشتہ روز جمشید دستی کا جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے طبی معائنے کا حکم دیا تھا۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق جمشید دستی ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست ہیں۔ جمشید دستی کے پتے میں پتھری کے علاج کیلئے ڈاکٹرز کو معائنہ کرانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔