Sunday, May 5, 2024

آئرلینڈ کیخلاف پاکستان نے پہلی اننگز310 رنز پر ڈکلیئرکردی

آئرلینڈ کیخلاف پاکستان نے پہلی اننگز310 رنز پر ڈکلیئرکردی
May 13, 2018
ڈبلن ( 92 نیوز) پاکستان نے  آئر لینڈ کیخلاف پہلی اننگز 310رنز9وکٹ پر ڈکلئیرڈ کر دی۔ قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فہیم اشرف 83رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ دوسری جانب آئرلینڈ کی وکٹوں کی جھڑی لگ گئی اوپنرز پاکستانی باؤلنگ کے سامنے ٹک نہ پائے اور صرف 7 رنز پر 4وکٹیں گنوا دی۔