لاہور (92 نیوز) - عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمٰی خان کہتی ہیں کہ زمان پارک کو غزہ اور کشمیربنا دیا گیا۔
ڈاکٹر عظمی خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اکیلے تو ٹھیکہ نہیں لیا ہوا، کب تک اپنے گھروں میں بیٹھے رہیں گے۔
ادھر زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔